New Deep Urdu Motivational Quotes 2023


New Deep Urdu Motivational Quotes 2023

New Deep Urdu Motivational Quotes 2023

کروسونے کے سو ٹکڑے تو قیمت کم نہیں ہوتی

بزرگوں کی دعا لینے سےعزت کم نہیں ہوتی

ضرورت مند کو دہلیز سے خالی نہ لوٹاؤ

اللہ کے نام پر دینے سے دولت کم نہیں ہوتی

 

اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو بھی مایوس نہیں ہونا کیوں کہ لوگ اکثر وہ چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جن کی قیمت وہ دے نہیں سکتے۔

 Jobs in Pakistan

اچھے کپڑے اچھا کھانا مہنگی جوتی اچھا گھر کالے دل کھٹیا سوچ سستے شوق منافق لوگ

 

ہر اس چیز کا آخری ٹکڑا کبھی نہ کھائیں جسے آپ نے نہ خریدا ہو۔

 

کسی کی شکل و صورت کا مذاق نہ اڑائیں۔

 

بیٹھ کر کبھی ہاتھ نہ ملائیں۔

 

زندگی میں بس اتنی دعا مانگ لینا کوئی گھر ماں کے بغیر نہ ہو اور کوئی ماں گھر کے بغیر نہ ہو

 

جس لیڈر سے تمھارے ملک کے دشمن خوفنر دہ اور اندر کے غدار پریشان ہوں وہی لیڈر تمھارے ملک کا بہترین حکمران ہے! ۔صلاح الدین ایوبی

 

ہم پرندوں کی طرح ہوا میں اڑنا اور مچھلی کی طرح پانی میں تیرنا تو سیکھ گئے ہیں بس اب یہ سیکھنا باقی ہے کہ زمین پر انسانوں کی طرح کیسے رہیں۔

 

عبادت کرتے ہو مگر لوگوں کو تکلیف بھی دیتے ہو صدقہ کرتے ہو مگر احسان جتلاتے ہو اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کرو جس میں سوراخ ہو۔اشفاق احمد

 

غم بڑی مفید چیز ہے یہ اللہ کی رضا کو سمجھنے کا ایک طریقہ ہے اپنی شخصیت اور عاقبت کو سنوارنے کے لیے اہم ہے غم نہ ہو تو زندگی آدھی رہ جائے۔

 

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے کیوں کہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔

 

پہلے تو لوگ سمجھاتے رہے کہ وقت بدل جاتا ہے پھر ایک بار وقت نے سمجھایا کہ لوگ بدل جاتے ہیں

 

اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو بھی مایوس نہیں ہونا کیوں کہ لوگ اکثر وہ چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جن کی قیمت وہ دے نہیں سکتے ۔

 

کامیابی کا سب سے بڑا راز : خود پہ یقین اور اللہ پے بھروسے کے ساتھ اٹھو اور بس کر گزرو۔

 

جب بھی آپ کے دروازے پر کوئی آئے ،  اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ مجھے دینے والا بنایا ہے

  اس کے جانے کے بعد رویا کرو مانگنے والا نہیں بنایا۔ اشفاق احمد

 

صرف پیسے کا ہونا ہی رزق نہیں ہے نیک اولا دا چھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ

 

اس وقت تک کوئی فیصلہ نہ کرو! جب تک تمہارے خون کی گردش اور دل کی دھڑکن پرسکون نہ ہو جائے۔ مستنصر حسین تارڑ

 

لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتے، وہ اپنی عادات کا فیصلہ کرتے ہیں اور ان کی عادتیں ان کے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں۔

 

دیر لگے گی مگر صحیح ہو گا تمہیں جو چاہیتے  ہو وہی ہوگا دن بُڑے ہیں ،مگر زندگی تو نہیں صبر رکھو، یقین کرو، سب اچھا ہوگا۔

 

حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے

 

جو شدت سے مانگا جائے وہ ضرور ملتا ہے اللہ پاک تڑپ ضائع نہیں جانے دیتا وہ دلوں کے حال سے بخوبی واقف ہے جو تم چاہتے ہو وہ ملے گا وہ نہیں تو اس سے بہترین ملے گا۔

 

جب آپ مجھ میں کوئی عیب دیکھو تو مجھ سے کہو کسی اور کو نہیں۔ مجھ سے کہو گے تو نصیحت کہلائے گی اور اجر لکھا جائے گا اگر کسی اور سے کہو گے تو غیبت کہلائے گی اور گناہ لکھا جائے گا۔

 

ساری عزت اور ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں۔

 

تو بہ کرنے والوں کی صحبت میں بیٹھا کرو کیونکہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں

 

 

حضرت علی نے فرمایا:

کبھی کسی کو دکھ مت دو کیونکہ معافی مانگ لینے پر بھی دل میں درد باقی رہتا ہے جس طرح دیوار میں سے کیل نکالنے پر سوراخ باقی رہتا ہے

 

انسان کا دل توڑنے والا شخص، اللہ کی تلاش نہیں کر سکتا

 

والدین کے نوکر بن جاؤ اللہ تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا۔

 

جس دن ہم یہ جان لیں کہ سامنے والا غلط نہیں صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ہے تو زندگی سے بہت سے دکھ ختم ہو جائیں گے۔

 

یہ جو فجر کے وقت خاموشی اور سکون ہوتا ہے یہ دنیا کی کسی بھی دولت سے نہیں مل سکتا۔

 

 اور گزر جاتے ہیں۔ وقت کبھی بھی ایک سا نہیں رہتا دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں  

 

‏اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اسے کسی مقصد سے جوڑیں، لوگوں یا چیزوں سے نہیں.

 

ایک حقیقی استاد آ پکو سوچنا سیکھاتا ہے نہ کہ اپنی سوچ مسلط کرنا۔

 

ہمیشہ اپنے مسائل کا مستقل حل نکالنا سیکھیں ، تاکہ آپ پرسکون اور تسلی بخش زندگی گزارسکیں کیونکہ جنونیت انسان کی عقل سلب کرلیتی ہے۔

 

اور ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔

 

اللّه تمھارے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے دعائیں قبول نہی ہو رہیں

 

عورت کو جتنی آزادی ملنی چاہیے تھی وہ دین اسلام اسے دے چکا ہے، اب جو مزید مانگا جا رہی ہے وہ آوارگی اور بےحیائی ہے۔

 

اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

 

No comments

Powered by Blogger.